Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں پاکستان میں نئی سیاسی قوت نمودار ہونیوالی ہے، اکبر سرحدی

پاکستان میں نئی سیاسی قوت نمودار ہونیوالی ہے، اکبر سرحدی

پاکستان میں نئی سیاسی قوت نمودار ہونے والی ہے جو پرانے سیاست دانوں کے لئے خطرہ بن جائیگی۔ یہ بات ماہر علوم نجوم اکبر سرحدی نے پاکستان کے حوالے سے اپنی تازہ ترین پیشگوئی میں کیا ہے۔ نئی سیاسی قوت پاکستان میں بڑی تبدیلیوں کا سبب بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا دھرنا بھی جلد دم توڑ دے گا ان کی مقبولیت کا سورج بھی غروب ہونے والا ہے، غلط حکمت عملی نے عمران کو نقصان پہنچایا ہے۔ پاکستان کی سیاست میں مستقبل میں ان کا کوئی کردار نظر نہیں آتا جبکہ نواز حکومت کیلئے بھی آئندہ 2ماہ انتہائی اہم ہیں۔ نواز شریف کو اقتدار سے محروم ہونا پڑ سکتا ہے۔ کراچی کے حوالے سے اکبر سرحدی نے کہا کہ کراچی کو صوبہ بنانے کی تحریک زور پکڑ جائیگی اور کئی قوتیں صوبے کی حمایت میں سر گرم ہوجائیں گی تاہم اس دوران بڑے خون خرابے کے خدشات ہیں اس لئے کراچی کے عوام کثرت کے ساتھ درود شریف کا ورد کریں تا کہ بڑی مصیبت ٹل سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...