Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیدی، گروپ بی میں چوتھی پوزیشن

pakistan team1نیپیئر: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 129 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے گروپ ’’بی‘‘ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے شہر نیپئیر کے میکلین پارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 339 رنز بنائے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور ناصر جمشید نے اننگ کا آغاز کیا لیکن ناصر جمشید ایک بار پھر بری طرح ناکام رہے اور 12 گیندوں پر 4 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، اس کے بعد حارث سہیل نے احمد شہزاد کے ساتھ مل کر ٹیم کا اسکور 170 رنز تک پہنچا دیا، حارث سہیل 70 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ 176 کے مجموعے پراحمد شہزاد بھی 93 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔

Open chat