Wednesday, October 28, 2020
Home Trending پمپنگ اسٹیشنزپر لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے، کے الیکٹرک...

پمپنگ اسٹیشنزپر لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے، کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کی جائے گی، شرجیل میمن

SharjeelInamMemonکراچی، صوبائی وزیراطلاعات وبلدیات شرجیل میمن نے شہر میںپانی کے بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کوٹہرادیا۔ کہتے ہیں کہ کے الیکٹرک نے پمپنگ اسٹیشن پرلوڈشیڈنگ کرکے قانون کی خلاف ورزی کی ہے، کے الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ کے باعث لوگوں کو پریشانی کا سامناکرنا پڑرہا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...