Tuesday, October 27, 2020
Home Trending پمپنگ اسٹیشنز پرلود شیڈنگ، سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک کو نوٹس...

پمپنگ اسٹیشنز پرلود شیڈنگ، سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیا

sindh-high-court320x180کراچی، شہرقائد میں واٹر پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیا کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف عدالت سے رجوع کیا تھا، جس پر سندھ ہائیکورٹ کاکہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے عدالت کے احکامات کی توہین کی ہے، عدالت نے کے الیکٹرک انتظامیہ کو19مئی کو عدالت میں پیش ہونے کے احکامات جاری کردیےہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...