Friday, October 23, 2020
Home Trending پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 2 ڈاکو، گینگ وار کا ملزم گرفتار

پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 2 ڈاکو، گینگ وار کا ملزم گرفتار

Rangersکراچی، اسٹیل ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو مارے گئے۔ لیاری کے علاقے بغدادی میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، گینگ وار کا اہم کارندہ ماراگیا۔ پیرآباد سے مسرور نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی،شاہ فیصل پل ڈکیتی کے دوران فیضان قتل ہوا۔ لیاقت آباد میں فرحت نامی شخص نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بنا، سمن آباد میں جمیل نامی شخص کی جان گئی۔

دوسری جانب اسٹیل ٹاﺅن لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے۔ ملزمان شہریوں کو لوٹ رہے تھے، ملزمان کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔لیاری میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران گینگ وار کا کارندہ سردار مار گرایا،ہلاک ملزم سی آئی ڈی اہلکار سمیت ٹارگیٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔ مختلف علاقوں میں رینجرز کی کاروائیوں میں دہشت گرد اور بھتہ خوروں سمیت پندرہ ملزمان کو گرفتار ہوگئے۔ ملزمان سے خودکار ہتھیار بھی برآمد کر لیے گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...