Saturday, October 31, 2020
Home Trending پولیس مقابلے میں گینگ وار کا اہم کارندہ سلیم عرف ٹی ٹی...

پولیس مقابلے میں گینگ وار کا اہم کارندہ سلیم عرف ٹی ٹی مارا گیا

thief-killed-on-police-encounter-at-soldier-bazar-area-in-karachکراچی، کھارا در پولیس کے ساتھ مقابلے میں لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ مارا گیا۔ ملزم سی آئی ڈی پولیس کے افسر سمیت دیگر اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت قتل کی دیگروارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔
ذرائع کے مطابق جوڑیا بازار کے قریب کھوڑی گارڈن کے میں را ت گئے پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ دواس کے دوساتھی فرار ہوگئے۔

ایس ایچ او ظفر اقبال نے بتایا کہ ہلاک ہونیوالے ملزم اپنے دوساتھیوں کے ہمراہ لوٹ مار کررہا تھا کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم مارا گیا۔
ڈی ایس پی کھارا در زاہد حسین نے بتایا کہ مقابلے میں مارے جانیوالے ملزم کی شناخت سلیم عرف ٹی ٹی کے نام سے ہوئی ہے جو لیاری گینگ وار کا اہم کردار عزیر بلوچ کا دست راست تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...