Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پولیس نے مختلف کارروائیوں کے بعد 56 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ...

پولیس نے مختلف کارروائیوں کے بعد 56 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اورمنشیات برآمد کرلی

300895-policearrest-1415341433-562-640x480کراچی،پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں کے بعد 56 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ کراچی پولیس کے ترجمان کے جاری اعلامیہ کے مطابق پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 79 کارروائیوں اور 3 پولیس مقابلوں کے بعد 56 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں 5 دہشت گرد، 2 ڈکیت، 12 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے، 15 منشیات فروش، 10 مفرور اور 17 دیگر جرائم پیشہ افراد شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 17 ٹی ٹی پستول، 2 ہینڈ گرینیڈ، 942 گرام چرس، 133 گرام ہیروئن اور شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...