Wednesday, October 21, 2020
Home Trending پولیس کی مختلف علاقوںمیں کارروائیاں، 70 ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد...

پولیس کی مختلف علاقوںمیں کارروائیاں، 70 ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

policeکراچی،         پولیس نے شہر قائد میں مختلف کارروائیوں کے بعد 70 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ سندھ پولیس کے ترجمان کے جاری اعلامیہ کے مطابق پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں 79 مختلف کارروائیوں اور 2 پولیس مقابلوں کے بعد 1 دہشت گرد، 1 ڈکیت، 9 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے، 12 منشیات فروش، 10 مفرور اور 37 دیگر جرائم پیشہ افراد سمیت مجموعی طور پر 70 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 15 ٹی ٹی پستول، 2 ہینڈ گرینیڈ، 1585 گرام چرس اور 15 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...