Friday, October 30, 2020
Home Trending پولیس کی کارروائیاں، 62 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

پولیس کی کارروائیاں، 62 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

policeکراچی،         شہر قائد میں پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ کراچی پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 69 چھاپہ مار کارروائیوں اور 5 پولیس مقابلوں کے بعد 62 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں 4 ڈکیت، 14 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے، 8 منشیات فروش، 7 مفرور اور 29 دیگر جرائم پیشہ افراد شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 19 ٹی ٹی پستول، 4 ہینڈ گرینیڈ، 10 گرام ہیروئن، 3605 گرام چرس اور شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...