Saturday, January 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گمنام شہری (حفیظ خٹک)

پاکستان کو قیام سے اب تلک ختم کرنے کی پے درپے کاوشیں کی گئیں اور یہ کاوشیں تاحال بھی جاری ہیں ۔ ایک ملک...

سیوریج لائنوں میں بوریاں پھنسانے والی مافیا پھر سرگرم

سرجانی ٹائون میں سیوریج لائنوں میں بوریاں پھنسانے والی مافیا ایک بار پھر سرگرم، واٹر بورڈ کے ترجمان کے مطابق سرجانی ٹائون میں سیوریج...

پہلا ٹیسٹ میچ، شہریوں کےلئے ٹریفک پلان مرتب

ٹریفک پولیس نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 26  جنوری سے شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران سڑکوں کی بندش...

سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی یوٹرن لے لیا

یوٹرن حکومت میں ادارے بھی یوٹرن لینے گے، جمعہ کی رات ساڑھے سات بجے سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہفتے کی صبح 8 بجے...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافے کا خدشہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹرتک اضافے کا خدشہ ہے۔

یکم دسمبر سے اب تک عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک بڑھ چکی ہیں، ریفائنری ذرائع کے اعداد و شمار کے مطابق اس طرح عالمی منڈی کے لحاظ سے اب تک پٹرول 6 روپے 88 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ 5 روپے 24 پیسے تک مہنگا ہوچکا ہے۔

ماہرین کے مطابق حکومت عوام کو ریلف دینے کے خاطر پٹرولیم لیوی میں کمی کرکے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے تک کا اضافہ کرسکتی ہے۔

حکومت پٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں رد بدل کا اعلان 15 دسمبر کو کرے گی جبکہ اس فیصلے کا اطلاق 16 دسمبر سے ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat