کراچی،سندھ حکومت نے امل عمر ایکٹ نافذ کرنے کا اعلان کردیا، ذرائع سندھ حکومت کے بعد کسی بھی زخمی کا پہلے علاج ہوگا بعد میں قانونی کارروائی ہوگی، سندھ اسمبلی سے پاس کردہ امل عمر ایکٹ فوری طورپر صوبے بھر میں نافذ عمل ہوگا۔