Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

پہلے مرغی آئی یا انڈہ، معمہ حل ہوگیا !

chicken egg1برمنگھم: مرغی دنیا میں پہلے آئی یا انڈہ؟ پر پراسرار سوال کا منطقی جواب تو تاحال نہیں مل سکا تاہم ایک محقق کرالوچ رابرٹ نے اس کا سائنسی جواب دے دیا ہے۔ رابرٹ کا کہنا ہے کہ آج سے ہزاروں سال پہلے دنیا میںمرغی کا وجود نہیں تھا البتہ اس وقت اس سے ملتا جلتا ایک پرندہ موجود تھا جسے پروٹو چکن کا نام دیا گیا ہے۔ جب پروٹو مرغی نے ایک انڈہ دیا تو یہ پہلے والے انڈوں سے ذرا مختلف تھا کیونکہ اس میں ایک جینیاتی تبدیلی ہو گئی تھی۔ اس انڈے سے جو چوزا نکلا وہ پروٹو چکن نہیں بلکہ آج کی مرغی کی نسل کا آغاز تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پروٹو چکن کی نسل ختم ہو گئی اور صرف مرغیاں باقی رہ گئیں جنہیں آج ہم پالتے ہیں۔ لہٰذا اس تحقیق کے نتیجے میں یہ معمہ تو حل ہوا کہ آج کی مرغی اور انڈے میں سے پہلے دنیا میں آنے والی چیز انڈہ تھی لیکن اب یہ نئی بحث شروع ہو گئی ہے کہ پروٹو چکن دنیا میں پہلے آیا یا اس کا انڈہ۔

Open chat