Monday, October 26, 2020
Home Trending پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہو تو بھی پروا کیسی

پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہو تو بھی پروا کیسی

shell-fuel-eff-carکراچی، پیٹرول ایک ہزار روپے لٹر بھی ہوجائے پرواہ نہیں بس ہمیں یہ کار لا دو، فرانسیسی طلبا نے ایک کار بنا ڈالی ہے جو کہ ایک لیٹر ایندھن میں سوا 3 ہزار ہزار کلو میٹر کا سفر طے کر سکتی ہے۔

کاربن فائبر سے بنی ’لا جولیوریز مائیکرو جول ‘نامی اس کار کا وزن صرف 35 کلو گرام ہے۔ کم سے کم ایندھن خرچ کرنے کے حوالے سے ہونے والے شیل یورپیئن ایکو میراتھن مقابلے کی فاتح انتہائی ہلکی کار کے حصے میں آیا۔ اگر لا جولیوریز مائیکرو جول میںدنیا کا چکر لاگایا جائے تو13لیٹر سے بھی کم ایندھن خرچ ہو گا۔

پراجیکٹ پر کام کرنے والے ایک طالبعلم کا کہنا تھا کہ یہ کار عام ایندھن پر چلتی ہے ، کار کی ساخت ایسی ہے کہ اس سے ہوا کے دباﺅ کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...