Sunday, November 1, 2020
Home Trending پیپری پمپنگ اسٹیشن پربجلی کا بریک ڈاﺅن، پانی کی سپلائی متاثر

پیپری پمپنگ اسٹیشن پربجلی کا بریک ڈاﺅن، پانی کی سپلائی متاثر

KWSB-Logoکراچی، شہر میں واٹر بورڈ پیپری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بریک ڈاﺅن کے باعث شہر میں پانی کی سپلائی ہونے کے خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق رات گئے اچانک پیپری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، بجلی کی بندش کے باعث پیپری پرتمام پمپنگ اسٹیشن بند ہوگئے۔ پمپنگ اسٹیشن بند ہوگئے، پمپنگ اسٹیشن کے بند ہونے کے باعث شہر کو پانی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

دریں اثنا ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق دھابیجی کے تھری میں بجے سے بجلی بند ہے ہے جو کہ ڈیڑھ گھنٹے کے بعد کے الیکٹرک نے بجلی بحال کی۔ جبکہ پیپرپمپنگ اسٹیشن پر رات 12 سے کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی فراہمی معطل رہی ، صبح 2.30 بجے 70 فیصد بجلی بحال کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے بریک ڈاﺅن کی وجہ شہریوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہوگا اور شہر کو 19 ملین گیلن پانی کی فراہمی کی جاسکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...