کراچی:پیرالہی بخش کالونی میں بریانی سینٹرپرفائرنگ ، ذرائع کے مطابق مسلح ملزمان آئےفائرنگ کی گولی کاؤنٹرپرلگی اورفرارہوگئے، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ملزمان نے نہ رقم لوٹی اورنہ کسی سے کوئی مطالبہ کیا ،