کراچی، پی ایس ایل کے پلے آف میچوں میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کو دھچکا، ڈیرن سیمی اور مچل میک کورونا کے باعث پلے آف میچوں سے دستبردار ہوگئے، کراچی کنگز نے مچل میگ کی جگہ وائن پارنل کو جکہ پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کی جگہ صہیب مقصود کو اسکواڈ میں شامل کرلیا