Tuesday, January 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ حکومت کا کورونا سے بچائو کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کورونا سے بچائو کی ویکسین خود خریدنے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی وزیر ڈاکٹر عذراپیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

تنخواہوں کی ادائیگی میں فنڈز کی کمی ہے، ایڈمنسٹریٹرکراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کے ایم سی افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمی کے افسران و ملازمین شہریوں...

اسٹیل ٹائون، آئل ٹینکروں میں تصادم کے بعد آتشزدگی

اسٹیل ٹائون کے قریب لنگ روڈ نیشنل ہائی وے پر دو آئل ٹینکروں میں خوفناک تصادم کے بعد آتشزدگی، ترجمان واٹربورڈ نے فائر ریسکیو...

جعلی اکائونٹس کیس، وزیراعلیٰ سندھ بھی پھنس گئے

جعلی اکائونٹس کیسز میں اہم پیش رفت، نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور عبدالغنی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا، نیب حکام کے...

پی ایس ایل ٹیم کےکوچنگ اسٹاف کا ایک رکن کورونا کا شکار

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2020 کے لیے کراچی میں موجود ایک ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ایک رکن کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )ٌ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل 2020 میں شریک ایک فرد کو اس کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پرفوری طور پر ٹیم ہوٹل کے آئسولیشن روم میں منتقل کردیا گیا ہے۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے تیار کردہ کووڈ 19پروٹوکولز کے تحت متاثرہ ممبر کی ٹیم کے دیگر کرکٹرز اور آفیشلز کاٹیسٹ لیا گیا ہے اور ان تمام کے نتائج منفی آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ فرد ایک ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ممبر ہے جو پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر بھی ہیں..

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat