Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کے ہاتھوں انہتائی مطلوب ڈکیت ساتھی سمیت گرفتار

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو کارندے گرفتار کرلئے،...

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

پی ایس ایل 5، میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

کراچی، پاکستان سپر لیگ 5 کے پلے آف مرحلے کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا،علیم ڈار اور مائیکل گف پی ایس ایل 5 کے فائنل میچ کے فیلڈ امپائر ہونگے،احسن رضا تھرڈ جبکہ راشد ریاض فورتھ امپائر ہونگے، علیم ڈار دونوں ایلی منٹری میچز میں بھی فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دینگے، ایلی منٹری ون میں شوزب رضا فیلڈ جبکہ احسن رضا تھرڈ امپائر مقرر کئے گئے ہیں دوسرے ایلیمنٹری میچ میں علیم ڈار اور مائیکل گف فیلڈ امپائر ہونگے

Open chat