کراچی، پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے ڈیفنس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پی ایس پی کراچی کے عوام کےلئے امید کی کرن ہے، انہوں نے کہا ہم شہر کے مسائل نہیں بتائیںگے بلکہ ان کا حل بھی بتائیں گے، انہوں نے عوام سے 8 نومبر کے جلسہ میں بھرپور شرکت کی بھی اپیل کی