Saturday, October 31, 2020
Home کھیل پی سی بی کا معین خان سے تمام کنٹریکٹ ختم کرنے کا...

پی سی بی کا معین خان سے تمام کنٹریکٹ ختم کرنے کا فیصلہ

Moin-Khanکراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر اور چیف سلیکٹر معین خان سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بڑے شدید ناراض ہو گئے ہیں، پاکستا کرکٹ بورڈ سے2 سال کی ایڈوانس تنخواہیں وصول کرنے والے چیف سلیکٹر معین خان آج پیر کو چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان سے ممکنہ ملاقات کریں گے، مصدقہ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نہ صرف معین خان سے تمام کنٹریکٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے بلکہ ان کو دی گئیں تمام مراعات بھی واپس لینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، معین خان کے زیر استعمال18 سو سی سی کار بھی واپس لے لی جائے گی، جبکہ ان کا معاملہ گورننگ بورڈ کے سامنے رکھ کر انہیں مستقبل میں بھی کوئی اہم ذمے داری نہ دینے کی سفارش بھی کی جائے گی، معین خان ماضی میں بھی پاکستان کرکٹ کی جگہ ہنسائی کا سبب بنتے رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...