Wednesday, October 28, 2020
Home Trending پی ٹی آئی کے قافلے پر حملہ، نون لیگ کی بدنیتی ہے،...

پی ٹی آئی کے قافلے پر حملہ، نون لیگ کی بدنیتی ہے، شرجیل میمن

Sharjeel Memonکراچی، سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ میں تحریک انصاف پی ٹی آئی کے قافلے پر حملہ نون لیگ کی بدنیتی ہے، شرجیل میمن نے گوجرانوالہ واقع پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا نون لیگ کا یہ وطیرہ رہا ہے کہ اپنے مدمقابل افراد کو یہ طاقت سے کچلنے کی کوشش کرتے ہیں، نون لیگ والے صوبائی حکومت میں ہوں تو وفاق کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں جب مرکز میں ہوں تومخالف کو طاقت سے کچلنے کی کوشش کرتے ہیں، شرجیل میمن نے کہا کہ ہماری حکومت میں دو لانگ مارچ ہوئے لیکن ایسی ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی ہم نے جمہوری رویہ اپناتے ہوئے مخالفین کوپرامن طریقے سے موقع دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...