Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر سندھ فوڈ اتھارٹی کو نوٹس جاری کردیا، عدالت کا کہنا ہے کہ چھالیہ گٹکا نہیں ہے تو پھر کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ عدالت نے سندھ فوڈ اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل سے چھالیہ سے متعلق قانونی نکات طلب کرلیے۔اس موقع پر اسسٹنٹ اے جی نے اپنے بیان میں کہا کہ گٹکا آرڈیننس کے تحت چھالیہ کی فروخت پر پابندی نہیں ہے تاہم چھالیہ کا مکسچر مضر صحت ہوسکتا ہے.

Open chat