Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

ڈائریکٹرلینڈ نجم الزمان 90 روز کے لیے رینجرز کے حوالے

courts-strikeکراچی، ڈائریکٹرلینڈ اورانجمن نوجوان اسلام رہنما سمیت چارملزمان 90 روز کے لیے رینجرز کے حوالے کردیا۔ رینجرز نے عدالت سے استدعا کی ملزمان سے ٹارگٹ کلنگ اوردیگرالزامات کی تفتیش کرنی ہے۔ ملزمان کو 90 روز کے لیے رینجرز کے حوالے کیا جائے، عدالت نے رینجرز کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے ملزمان کو رینجرز کی تحویل میں دےدیا۔

Open chat