کراچی ، ڈاکٹرماہا خودکشی کیس، تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے کے باعث سماعت 9 نومبر تک ملتوی، پولیس ذرائع کے مطابق تفتیشی افسر سرکاری امور کی انجام دہی کےلئے شہر سے باہر ہونے کے باعث عدالت پیش نہ ہوئے تاہم نامزدملزم عدالت میں پیش کرکے چالان پیش کرنے کی مزید مہلت مانگی گئی ، جس کے باعث سماعت 9 نومبر تک ملتوی کردی گئیں