Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ڈمپر نے ہائی روف کو کچل دیا، ایک ہی خاندان کے8افراد جاں...

ڈمپر نے ہائی روف کو کچل دیا، ایک ہی خاندان کے8افراد جاں بحق

karachiکراچی، ناردرن بائی پاس پر تیز رفتار ڈمپر نے ہائی روف کو کچل دیا، ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ، میتیں سول اسپتال منتقل کر دی گئیں۔پولیس کے مطابق ناردرن بائی پاس پر تیز رفتار ڈمپر نے ہائی روف کو کچل دیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جاں بحق ہونیوالے تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے جو پکنک منا کر گھر واپس جا رہے تھے۔پولیس نے ڈمپر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔جاں بحق ہونیوالے افراد کی شناخت اسلم،اعظم، بشریٰ، امبر، مقدس، منصب، شاہ جہاں اور ندیٰ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...