Thursday, October 22, 2020
Home Trending ڈیفنس میں وکیل کے گھر کو آگ لگادی گئی

ڈیفنس میں وکیل کے گھر کو آگ لگادی گئی

 Karachi Mapکراچی، ڈیفنس میں وکیل کے گھر کو لگادی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایچ اے فیز5 خیابان بادبان میں نامعلوم افراد نے وکیل کے گھر کو آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز5 خیابان بادبان میں واقع ایڈووکیٹ اشفاق حسین رضوی ایڈووکیٹ کے گھر کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر کو آگ لگادی۔ آگ لگنے سے گھر میں موجود 2 گاڑیاں جل گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق ایڈووکیٹ اشفاق حسین رضوی اوران کے اہل خانہ گھر میں سورہے تھے۔ ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ اشفاق حسین رضوی کا کہنا ہے کہ انہیں کسی قسم کی کوئی دھمکی نہیں ملی۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...