Sunday, October 25, 2020
Home Trending ڈی ایم سی ملیر کے افسران کو قتل کی دھمکیاں

ڈی ایم سی ملیر کے افسران کو قتل کی دھمکیاں

image-karachiکراچی، ایک سیاسی جماعت کے یوتھ ونگ کی جانب سے بھتے کی پرچیاں اورسنگین نتائج کی کال کے بعد ڈی ایم سی ملیر، بن قاسم ہر گڈاپ ٹاﺅن زون کی میں افسران نے تالہ بند کردی۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایم سی ملیر کے بن قاسم زون کے افسران کو ایک بارپھر قتل کی دھمکیاں اوراسسٹنٹ انجیئر شبیر زیدی کو 5 لاکھ روپے بھتے کی بھرچیاں بھیج دی گئیں جبکہ ملزمان نے گڈاپ ٹاﺅن اور بن قاسم کے تمام افسران کوتالہ لگا کر احتجاج مظاہرہ کرنے پر مجبور کردیا۔ ڈی ایم سی ملیر کے افسران نے واقعے کی مذمت اورملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضع رہے کہ 2 ماہ قبل اسسٹنٹ انجیئر وسیم صدیقی کو بھی تشدد کا نشانہ بنا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...