Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس 2:30 بجے شہید محمد مسجد کھارادر سے روانہ ہوگا، جلوس پلاسٹک مارکیٹ، لائٹ ہاؤس، جامع کلاتھ سے ہوتا ہوا مسجد گلزار حبیب پہنچے گا، دوسرا جلوس 2:30 بجے میمن مسجد کھارادر سے برآمد ہوگا اور آرام باغ پر اختتام پذیر ہوگا۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ لی مارکیٹ، کرین چورنگی، مائی کولاچی سے ایم اے جناح روڈ تک سڑک ٹریفک کے لیے بند رہے گی، کیماڑی سے جناح بریج آنے والے ٹریفک کو متبادل راستوں پر منتقل کیا جائے گا۔ یونیورسٹی روڈ سے آنے والے ٹریفک کو جیل روڈ فلائی اوور کے نیچےسے ایم اے جناح روڈ جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Open chat