Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، پیٹرول پمپ سیل

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، ویمن جناح یونیورسٹی سے متصل پیٹرول پمپ سیل، اسسٹنٹ کمشنر کے...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی ائیر پورٹ کے رن وے 25 آر پر تیکنیکی کام جاری ہے جس کے باعث رن وے 25 آر 6 گھنٹے تک بند رہے گا۔سی اے اے کے مطابق رن وے صبح 6 بجے تا دوپہر 12 بجے تک جہازوں کے لیے میسر نہیں ہو گا، ائیر پورٹ پر جہازوں کی لینڈنگ ٹیک آف کے لیے دوسرا رن وے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سی اے اے نے نوٹم جاری کرکے تمام ائیر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے۔

Open chat