Friday, October 30, 2020
Home Trending کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی

karachi stockکراچی، کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ساڑھے چار سو پوائنٹس تک گر چکا ہے۔ آج کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار کی شروعات کے پہلے بارہ منٹ کے دوران ہی پانچ سو پوائنٹس کی کمی واقع ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں ساڑھے نو بجے کاروبار کا آغاز ہوتا ہے، لیکن آج آغاز میں ہی منفی رجحان دیکھنے میں آیا اور شروعات میں ہی پانچ سو پوائنٹس کی کمی کے ساتھ انڈیکس ستائیس ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اسی طرح مارکیٹ گرتی رہی تو گزشتہ روز کی طرح مارکیٹ پانچ فیصد پر دوبارہ گر جائے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا تھا اور ہنڈریڈ انڈیکس 1309 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...