اتوار, مارچ 26, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی: اسکول میں بوتل کا کیپ گلے پر لگنے سے زخمی طالبعلم...

کراچی: اسکول میں بوتل کا کیپ گلے پر لگنے سے زخمی طالبعلم انتقال کرگیا

کراچی کے علاقے ملیر کے نجی اسکول میں بوتل کا کیپ گلے پر لگنے سے زخمی ہونیوالا بچہ دوران علاج اسپتال میں انتقال کرگیا۔کراچی کے ملیر ماڈل کالونی میں 24 فروری کو نجی اسکول میں قائم بوتل کے اسٹال پر جانیوالے طالبعلم حذیفہ کو لمکا ڈرنک کی بوتل کا کیپ گلے پر لگا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code