Friday, October 30, 2020
Home Trending کراچی تا حیدرآباد موٹر وے پر جلد کام شروع ہونے کی توقع

کراچی تا حیدرآباد موٹر وے پر جلد کام شروع ہونے کی توقع

Motorway_Kent_-_010613-480x238کراچی، کراچی تا حیدرآباد موٹروے،، ایم نائن منصوبے پرجلد کام شروع ہونے کی توقع ہے۔ منصوبے پرچھ ارب تیس کروڑ روپے لاگت ائے گی،نیشنل ہائی وے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی حیدرآباد موٹروے کی تعمیرحکومت سندھ کی اولین ترجیح ہے۔ ایک سو چھتیس کلومیٹرطویل موٹر وے نہ صرف دونوں شہروں کے عوام بلکہ پورے ملک کو سہولت فراہم کرے گا۔ حکام کے مطابق ضلع جامشوروں میں دوسو ایکڑ رقبے کے علاوہ تمام کاغذی کاروائی مکمل ہے، تعمیراتی کام بھی رواں سال شروع ہونے کی توقع ہے۔

این ایچ اے حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ سپرہائی وے بھاری ٹریفک اور ڈیزائن کے معیاد کی مدت گزرجانے کے باعث،، ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ ایم نائن پراجیکٹ پر چھ ارب تیس کروڑلاگت کا تخمینہ ہے،، جبکہ سڑک کو چار رویہ سے بڑھاکر چھ رویہ کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...