Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز، چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد وسیم، پی سی آئی سی کے چیف کووآرڈنیٹر میجر جنرل عقیل احمد، وزارت منصوبہ بندی کے ایڈیشنل سیکریٹری عزیز اکائلی، این ڈی ایم اے کے بریگیڈیئر وسیم، کمشنر کراچی سہیل راجپوت، سیکریٹری ٹرانسپورٹ شارق احمد، سیکریٹری بلدیات نجم شاہ، ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان اور ایم ڈی سالڈ ویسٹ منیجمنٹ زبیر چنا اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ کراچی کی ترقی پر کام کرنے والی صوبائی تعاون اور عملدرآمد کمیٹی کے ساتھ نالوں کو کشادہ کیا جائے گا اور نالوں کے کنارے قائم انسانی آبادی اور تجارتی مراکز کو متبادل جگہوں پر منتقل کیا جائے گا۔

Open chat