Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت علاج کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے زخمیوں کے علاج معالجہ سرکاری خرچ پر کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفیکیشن میںں نجی اسپتال میں زیر علاج زخمیوں کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ اسپتال انتظامیہ زخمیوں کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑے اور اسپتال اخراجات کے حوالے سے تمام بلز محکمہ صحت سندھ کو بھیجے۔
#karachi #karachiupdates

Open chat