Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

سابق صدر آصف زرداری کی اچانک قائم علی شاہ سے ملاقات

zardari qaim ali shah1کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بدھ کی شب اچانک وزیر اعلی ہاوس پہنچ گئے اور انہوں نےقائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری بدھ کی رات مسلسل دوسرے روز وزیر اعلی ہاوس کراچی پہنچے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیر اعلی ہاوس میں ہو نے والی ملاقات میں صابق صدر آصف علی زرداری، وزیر اعلی سندھ اور ایک اہم شخصیت بھی شریک ہوئی، اس دوران صوبے بالخصوص کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور ٹارگیٹیڈ آپریشن سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس اہم ملاقات میں سندھ کی انتظامی صورتحال سمیت اہمیت کے حامل کئی امور پر گفتگو کی گئی، یہ ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی، جس میں پیپلز پارٹی کا کو ئی رہنما ء یا سندھ کابینہ کا کوئی بھی رکن موجود نہیں تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat