Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

کراچی سرکولر ریلوے کیس، سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری ریلویز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے وجوہات طلب کی ہیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے کیوں فعال نہیں ہوئی؟ سرکلر ریلوے فعال کرنے کے حکم پرعملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا؟ عدالتی حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا؟ چیف جسٹس نے کہا کہ خط بازی کر کے سپریم کورٹ کے حکم کی توہین کی گئی، بعد ازاں عدالت نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔

Open chat