Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں قیدیوں اور جیل ملازمین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ سپریٹنڈنٹ جیل محمد حسن سہتو کے مطابق سینٹرل جیل میں جشن عید میلاد النبیﷺ کا پروگرام جیل کی جامع مسجد میں منعقد کیا گیا۔ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی گئی اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں نعتیہ کلام پیش کیے گئے۔ پروگرام کے انعقاد کے لیے جیل کے افسران کے علاوہ قیدیوں نے بھی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ اپنا کردار ادا کیا۔تقریب کے بعد جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

Open chat