Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

پاکستانی بیٹنگ لائن پھر لڑکھڑاگئی،33 رنز پر 4 آئوٹ

 کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں قومی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی، 33 رنز پر 4 بلے باز پویلین لوٹ گئے، جنوبی افریقہ کی پہلی اننگ...

کراچی: مومن آباد، ضیا موڑ پر ٹینکر نے 3 بچوں کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار

karachiکراچی: سائٹ کے علاقے مومن آباد میں ضیا موڑ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ایک ہی محلے کے 3 بچوں کو کچل دیا۔ تینوں بچوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سائٹ کے علاقے ضیا موڑ کے قریب ایک تیز رفتار واٹر ٹینکر نے گلی میں کھیلنے والے تین بچوں کو کچل دیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں بچے ایک ہی محلے کے رہنے والے تھے جن کی لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واٹر ٹینکر کا بریک فیل ہو جانے کے باعث حادثہ پیش آیا تاہم پولیس کے مطابق اہل محلہ نے فرار ہونے والے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ حادثے کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat