Saturday, October 31, 2020
Home Trending کراچی میں ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، چوہدری نثارعلی خان

کراچی میں ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، چوہدری نثارعلی خان

550136-ChaudhryNisarAliKhan-1368697255-370-640x480کراچی، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد جاری رہیگا، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں کمی آئی، آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، افواج پاکستان نے اپنی قربانیوں سے اڑھائی تین ماہ کے اندر ناممکن کو ممکن کر دکھایا، پاکستان کے تحفظ کے لئے تمام سیاسی جماعتیں، سول و عسکری قیادت یکجا ہیں۔
پیر کو سینیٹ میں نیشنل ایکشن پلان پر بحث سمیٹتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 2013 میں جب اقتدار سنبھالا تو روزانہ 5 سے 6 دھماکے ہوتے تھے، ہم نے مذاکرات سے مسئلہ حل کرنے کی کوشش کی لیکن پھر احساس ہوا کہ ہمارے ساتھ منافقت، دو عملی اور تضادات کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، پھر متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ فوجی آپریشن کا آغاز کیا جائیگا،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...