Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

کراچی میں ایک بار پھر ٹڈیوں کی بھرمار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈیاں آگئی جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے
نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، آئی آئی چندریگر سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈیاں آگئی ہیں,دوسری جانب نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاون میں ٹڈیاں گلیوں سمیت لوگوں کے گھروں میں بھی موجود ہیں جس کے باعث شہری پریشان ہو رہے ہیں،شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹڈیاں آکر ہمارے کھانے پینے کی اشیائ پر اپنا ڈیرا جمانے لگی ہیں جس کے باعث بیماریاں بڑھنے کا خدشہ ہے ہم اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد سے جلد ان پر ایکشن لیا جائے۔۔

Open chat