Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئےایس ایچ او کورنگی شہزادہ سلیم نے بتایا کہ واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے ایک ہی محلے کے رہائشی ہیں، صبح بچوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا اور جھگڑا بڑھتے ہوئے بڑوں تک پہنچ گیا اور جھگڑے میں چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے، جن کو قانونی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے زخمیوں کے بیان لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Open chat