Tuesday, October 27, 2020
Home Trending کراچی میں تیز ہواؤں کے ڈیرے، شہریوں نے دوبارہ گرم کپڑے پہن...

کراچی میں تیز ہواؤں کے ڈیرے، شہریوں نے دوبارہ گرم کپڑے پہن لیے

cold weather season karachiaکراچی: کوئٹہ میں ہونے والی حالیہ برف باری اور بلوچستان کے شمالی علاقوں سے کراچی پہنچنے والی ٹھنڈی سرد ہوائوں نے کراچی میں ڈیرے جما لیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سردی کی شدت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ دن کے اوقات میں ٹھنڈی برفیلی ہوا جبکہ رات کے وقت سردی نے کراچی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ جس کے بعد شہریوں نے ایک بار پھر گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ بازاروں میں ایک بار پھر گرم کپڑے فروخت کرنے والی مارکیٹیں اور ٹھیلے دکھائی دینا شروع ہو گئے جبکہ طلبا بھی صبح کے اوقات میں اسکول جاتے وقت اپنے اپنے مخصوص یونیفارم کے علاوہ سویٹر اور گرم لباس پہنے نظر آ رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...