Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو کراچی، دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ

نیو کراچی میں دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ، دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، ملبے میں دب کر ایک شخص جاں...

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

کراچی میں رکشہ ڈکیت گروہ سرگرم

کراچی: رکشہ ڈکیت گروہ نے شہر قائد کے رہائشیوں کا جینا حرام کردیا،
پولیس کے مطابق کراچی میں چوروں، لیٹروں کی فہرست میں رکشہ ڈکیت گروہ بھی سرگرم ہوگیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ گروہ کے کارندوں نے تین مختلف وارداتوں میں ایک ہی طریقہ واردات اپنایا اور گاڑیوں سے قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وارداتیں ملیر ماڈل کالونی اور ناظم آباد میں ہوئیں، جس کی شکایات بھی متعلقہ تھانوں میں درج کرائی گئی ہے۔ملزمان کی تلاش تاحال جاری ہے بہت جلد ملزمان سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔۔

Open chat