Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے کراچی میں سردی کی لہر آئندہ ہفتے بھی برقرار رہے گی‘ محکمہ...

کراچی میں سردی کی لہر آئندہ ہفتے بھی برقرار رہے گی‘ محکمہ موسمیات

cold weather season karachiaملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی بھی سردی کی لپیٹ میں ہے‘ رات کے وقت سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم کی موجودہ صورتحال آئندہ ہفتے تک برقرار جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد اور خشک رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...