Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

علی زیدی ذہنی دبائو کا شکار لگتے ہیں، سعید غنی

 صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ذہنی دبائو کا شکارقرار دے دیا۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ...

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے عام تعطیل...

کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، وزیراعلی سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا۔ سکھر میں خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں بھی لاہور کی طرز پر اورنج ٹرین کا منصوبہ دیا جائے کیونکہ کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا, مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں 1964 کا سرکلر ریلوے بنانے سے شہر کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ کراچی کےلیے ماڈل لائنز ماس ٹرانزٹ سسٹم کی ضرورت ہے اس پر ہم نے وقتا فوقتاً وفاق سے بات کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح لاہور میں اورنج ٹرین کو سپورٹ کیا جارہا ہے اسی طرح کراچی کو بھی سپورٹ کیا جائے اور جو سہولت اورنج ٹرین کے حوالے سے دی جارہی ہے وہ یہاں بھی دی جائے..
#karachi #karachiupdates۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat