Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

کراچی میں لڑکیاں بھی لڑکوں کو ہراساں کرنے لگیں

کراچی کی تاریخ میں سائبر کرائم سرکل کو انوکھا کیس موصول ہوا جس میں متاثرہ شخص کی جانب سے لڑکی کی شکایت درج کروائی گئی ہے,سائبر کرائم کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے خاتون اسکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا، موبائل فون سے بلیک میلنگ کا مواد، سمز اور دیگر شواہد برآمد کرلیے گئے، سائبر کرائم کے مطابق متاثرہ شخص نے شادی سے انکار کیا جس پر خاتون نے تصاویر وائرل کردیں، گرفتار ملزمہ پہلے بھی کئی لڑکوں کو بلیک میل کرچکی ہے،تفتیش جاری ہے مزید انکشافات متوقع۔۔

Open chat