Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، بد نصیبی ہے کہ ملک کا وزیراعظم وفاق اور صوبوں میں ٹکراؤ کا ماحول پیدا کررہا ہے۔پریس کانفرنس میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آپ کو ملک، وفاق اور صوبوں کی پرواہ نہیں، ملک کا وزیر اعظم ملکی معاملات اور معیشت سے ناآشنا ہے، اس کے سر پر صرف انتقام سوار ہے۔شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ آپ نے فوج کو پھر سے سیاست میں ملوث کر دیا ہے.

Open chat