Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

کراچی میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی:ٹریفک پولیس کی جانب سے 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لی مارکیٹ، کرین چورنگی، مائی کولاچی سے ایم اے جناح روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوگا۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ دعوت اسلامی کا جلوس سہ پہر ڈھائی بجے محمد مسجد کھارادر سے روانہ ہوگا، جلوس لائٹ ہاؤس، جامع کلاتھ سے ہوتا ہوا مسجد گلزار حبیب پہنچے گا، دوسراجلوس میمن مسجد کھارادر سے برآمد ہوگا، آرام باغ پر اختتام پذیر ہوگا۔جلوس کی مناسبت سے کیماڑی سے جناح برج آنے والے ٹریفک کو متبادل راستوں پر منتقل کیاجائے گا، لی مارکیٹ، کرین چورنگی، مائی کولاچی سے ایم اے جناح روڈ ٹریفک کیلئے بند ہوگا۔

Open chat