Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم دینے اور آئی جی سندھ کو اغوا کرنے والا اصل کردار کون تھا؟ اب تک اُس کے نام سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ 60 گھنٹے گزر گئے، رات کے آخری پہر مریم کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم دینے والا ،آئی جی سندھ کو اغوا کرنے والا اور ایک صوبے کی آئینی اتھارٹی کو مفلوج کرنے والا اصل کردار کون تھا؟ انہوں نے کہا کہ اب تک نہ اُس کے نام سے آگاہ کیا گیا اور نہ ہی ایک بیٹی سے معذرت کی گئی، ہر طرف بس جنگل راج ہے۔
#karachi #karachiupdates

Open chat