کراچی، پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچوں کے سلسلے میں آج بدھ کو کراچی کنگز اور لاہور قلندر کا وارم اپ میچ منسوخ کردیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کی منسوخی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی تاہم سڑکوں کی بندش سے نیشنل اسٹیڈیم اور اطراف میں بدترین ٹریفک جام